محترم جناب ،اسَلامُ علیکم

جناب عالی!
اللہ تعالیٰ نے آپ کو انتہائی عزت و احترام کا مقام عطاءفرمایا ہے ،
یقینا یہ آپ کی یا آپ کے بزرگوں کی انتھک محنت ،جدوجہد اور نیکیوں کا صلہ ہے ،
”آپ کے ادارے کی کامیابی ہی آپ کی کامیابی ہے “
جناب والا !
جیسا کہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ملک میں موجود بیشمار شعبہ ہائے زندگی اپنے فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی میں انتہائی اہم رول ادا کر رہے ہیں ،لیکن آپ اس حقیقت سے بھی بخوبی آشنا ہیں کہ ملکی حالات کیسے بھی ہوں شعبہ صحافت اپنے فرائض کی ادائیگی میں کو کسر نہیں اٹھا رکھتا اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتا ،اور میڈیا کے با خبر ذرائع دنیا بھر میں پیش آنے والے واقعات و حادثات اپنے انہی فرائض کی ادائیگی یقینی بناتے ہوئے ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپ سے مخاطب ہونے کی جسارت کر رہے ہیں ،
ہمارا ادارہ بیک وقت ،((انٹر نیشنل ،نیشنل ))اور مقامی خبروں کو آپ تک پہنچانے کا بہتر ذریعہ ہے بلکہ سینیئر ترین اور بیباک صحافیوں کی تجاویز اور آراءپر مشتمل مضامین کی مدد سے ملکی نظم و نسق چلانے والے اداروں اور ان کے منتظمین کی بھی رہنمائی کرتے ہیں ،اور آپ کے تعاون سے آپ کے ساتھ منسلک رہ کر مستقبل میں بھی ہر قسم کی رہنمائی کرتے رہیں گے ،مثبت اور بیباکانہ انداز صحافت کی بناءپر روز بروز مقبولیت حاصل کرتا ہوا ہمارا ادارہ بیک وقت ملک کے قارئین کی توجہ اپنی جانب مبذول کراتا ہوا ،اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے ،تیزی سے مقبولیت کی سیڑھیاچڑھتا ،ہمارا ادارہ اشتہارات کی تشہیر کا بہترین ذریعہ ہے ہم آپ کو بھی دعوتے دیتے ہیں ،کہ آپ کسی بھی قسم کے اشتہار کی اشاعت کے ذریعے کرورڑوں صارفین تک اپنا پیغام پہونچا سکتے ہیں ،اور اس سلسلے میں ہمارا بھر پور تعاون آپ کے لئے موجود ہے

محترم جناب ،اسَلام علیکم
جناب عالی !
عرض یہ ہے کہ ہم نے ((٭چائنا ہاوس ٭))کے نام سے ایک ادارہ کی بنیاد رکھی ہے ((٭چائنا ہاﺅس٭))سے ہم ((اللہ تعالیٰ))کے فضل و کرم سے بیک وقت (( ،NGO,JPWA,NGO ,BAQAور ویکلی ایوننگر نیوز ،ویکلی حفاظت نیوز ،ماہنامہ انٹر نیشنل بقائ ٹائمز ،چائنا . خبر رساں نیوز ایجنسی ٭))کا باقاعدہ آغاز کر چکے ہیں ،دور جدید کے تمامتر تقاضے پورے کرتے ہوئے ہم اپنی ٹیم کے ساتھ ملک و قوم و انسانیت کی عملی خدمت کو اپنا شعار بناتے ہوئے انتہائی حوصلہ مندی اورجذبہ صادق کے سا تھ میدان عمل میں گامزن ہوئے ہیں ،((٭چینی کہاوت ہے ٭))پہال قدم اٹھانے سے ہی چالیس ہزار میل کا فاصلہ طے ہوتا ہے ،بیٹھے رہنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ٭))یقینا یہ حقیقت ہے ،اور اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے ہم نے پہلا قدم اٹھا دیا ہے اب مزید آگے سفر پر روانہ ہونے کے لئے ہمیں ضرورت ہے ،آپ کی آپ کے قیمتی وقت میں سے تھوڑے سے وقت کی ،آپ کی خداداد صلاحیتوں کی ،عملی تجربات ،سے بھر پور ماضی کی زندگی سے تجربات کی تا کہ آپ کے ان تجربات کی روشنی میں انسانی بھلائی کے سفر کا آغاز کیا جا سکے جس کی بنیاد روشن مستقبل کی ضمانت ہو ،اور آپ کی سر پرستی میں ہم دن رات انتھک محنت اور جدوجہد کر کے ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں اپنا فعال کردار جاری رکھ سکیں ،جس کے لئے آپ عملی شرکت ہمارے لئے انتہائی حوصلے کا باعث ہوگی ،
اس لئے قلم اٹھائے ؟ دیر نہیں کیجئے ؟((کیونکہ “دیر ہم پہلے ہی بہت کر چکے ہیں “))اور آپ اپنی زندگی کے تجربات ،یادگار لمحوں پر مشتمل واقعات اور ملک و قوم کا مستقبل سنوار نے کے لئے اپنے یاد مشورے اور تجاویز پر مبنی تحریر یں ،ہمیں فوراً دیں اگر کسی وجہ سے خود تحریر کرنے سے قاصر ہیں ،تو ہم لکھنے کے لئے خدمات بھی فراہم کر سکتے ہیں ،
ہمارے ادارے کے ماتحت شائع ہونے والے اخبارات ورسائل ہمیں تحریر مستقلا شائع کرائیں ((یقینا))آپ کی پوری زندگی پر مشتمل یہ تحریر آنے والی نسلوں اور مستقبل کے معمارو کے لئے عظیم رہنمائی کا باعث ہونگی اور ان سے مستفید ہونا قوم کا حضق ہے جسے ان تک پہنچا نا آپ کا فرض ہے ،جس کے لئے ہمارا تعاون آپکے حاضر ہے تو آئیں ہمارے پلیٹ فارم کو ٭

٭کیجئے ،((آپکی آمد کو خوش آمدید کہتے ہیںjoin